جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

قیمتیں بڑھنے کے بعد بڑی قلابازی،ڈالرجمع کرنے والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 6  جولائی  2017 |

کراچی(این این آئی)وزیر خزانہ کا نوٹس کام کرگیا ، انٹربینک میں ڈالر 2روپے 74 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 50 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 106 روپے 50 پیسے پر آگیا ۔اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اچانک سے ڈالر مہنگا ہونے پر نوٹس لیا اور فوری طور پر تمام بینکوں کا اجلاس طلب کیا تھا۔اجلاس سے قبل ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہوا اور کاروبار کے اختتام پر 2 روپے 74 پیسے سستا ہوگیا ،

جس سے ڈالر 108 روپے 24 پیسے سے گر کر 105 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کام شروع ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے میں خریدا اور 106 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے ۔ملک بوستان کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں جلد استحکام آجائے گا ۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…