جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

موجیں لگ گئیں ۔۔یکم جولائی سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر سستا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے، پیٹرول 3روپے 30پیسے جبکہ ڈیزل ممکنہ طور پر 2روپے70پیسے سستا ہوسکتا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے۔

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی تجویز کردہ سمری میں یکم جولائی سے پیٹرول3روپے30پیسے، ڈیزل2 روپے70پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سمری میں مٹی کا تیل11روپے لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل7روپے مہنگا کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم نواز شریف کی مشاورت سے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…