جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاسپورٹ کا حصول، مخصوص پاکستانی شہریوں کیلئے شرط عائد کر دی گئی ۔۔ہدایات جاری ، فوری عملدرآمد کا حکم

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹ سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط، ڈی جی امیگریشن و پاسپورٹ سیل نے ہدایات جاری کر دیں، فوری عملدرآمد کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد کی اب پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کیلئے سکیورٹی کلیئرنس لازمی

قرار دیدی گئی ہے۔ درخواست دہندہ کی سکیورٹی کلیئرنس انٹیلی جنس بیورو کرے گی اور سکیورٹی کلیئرنس ہونے پر ہی پاسپورٹ جاری کیا جائے گا تاہم کمسن بچے اور 60سال کی عمر کے افراد اس شرط سے مستثنیٰ قرار ہونگے جبکہ تجدید کرانے والے یا نیا پاسپورٹ حاصل کرنے والوں پر بھی یہ شرط لاگو نہیں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…