منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

باغ،کیری ڈبہ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ،دو زخمی

datetime 30  جون‬‮  2017 |

مظفرآباد ( آن لائن) با غ سے چکار آتے ہوئے چھتر نمبر ایک میں کیری ڈبے کو حادثہ ، گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے 6افراد جاں بحق ، دوزخمی ٗ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ منتقل کیا گیا جبکہ کیری ڈبہ مکمل تباہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات با غ سے چکار آتے ہوئے صدن گلی چھتر نمبر ایک موڑ کاٹتے ہوئے کیری ڈبہ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجہ میں ایک ہی گھر کے ایک بچے

سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی جن کو ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ منتقل کیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے جبکہ عوام حلقہ کے مطابق کیری ڈبہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…