ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ کی باری‘‘ 35اراکین اسمبلی کب پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔۔دھماکہ خیز انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے 35 اراکین اسمبلی جلد پارٹی چھوڑ جائیں گے، حکمرانوں کوجمشید دستی کی طرح انہی حالات کا سامناجیل میں کرنا پڑ سکتا ہے،پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہو رہا عوامی مسلم لیگ اتحاد کرے گی،اہلکار کو کچلنے والے ایم پی اے کی چھترول ہونی چاہئے، بیویوں کا کرپشن میں بڑا ہاتھ ہوتا ہے، شیخ رشید کا نجی ٹی وی کو انٹرویو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ

مسلم لیگ (ن)کے 35اراکین اسمبلی جلد پارٹی چھوڑ جائیں گے۔ حکمرانوں کو جمشید دستی کی طرح انہی حالات کا سامنا جیل میں کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں فی الحال شامل نہیں ہو رہا ، عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کا انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے پشتونخوا میپ کے ایم پی اے مجید اچکزئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار کو بیچ سڑک تیز رفتار گاڑی سے کچلنے پر ایم پی اے کی چھترول ہونی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…