منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بابر اعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ٗاستعفیٰ بذریعہ ڈاک چیئر مین سینٹ کو بھجوایا گیا

datetime 29  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما بابر اعوان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے اپنا استعفیٰ سپریم کورٹ سے بذریعہ ڈاک چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔ استعفے میں مستعفی ہونے کی وجوہات تحریر نہیں کی گئیں۔ استعفے کے متن میں بابر اعوان نے لکھا کہ میں اپنی مرضی سے آرٹیکل 64 ایک کے تحت مستعفی ہو رہا ہوں ٗسینیٹ کی نمائندگی میرے لیے اعزاز رہی۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے سابق رہنما بابر اعوان نے کچھ دن قبل پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…