منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

datetime 29  جون‬‮  2017 |

کوئٹہ (آن لائن) ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق میں رمضان کے آخری ایام میں ٹریفک سارجنٹ ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی کے نیچے کچلا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے واقع کا ازخود نوٹس لیا تھا تاہم مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔ صلح نامے کے مطابق ٹریفک سارجنٹ کو شہید کا درجہ دلوایا جائے گا اور بیٹے کو سرکاری نوکری

دی جائے گی۔ ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کو پولیس لائن میں سرکاری کوارٹر بھی دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…