جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کہاں کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، سکھر ڈویژن میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،

ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب، سبی، نصیر آباد، قلات ڈویژن میں بھی ابر کرم برسنے کی پیش گوئی ہے۔اسلام آباد، خیبرپختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…