منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار

datetime 28  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /راولپنڈی(آن لائن)عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے روز موسم خوشگوار ہونے کے بعد نواحی علاقوں سے شہریوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد، مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کا رخ کیا ، نوجوان اپنے دوست احباب اور اہلخانہ کے ہمراہ موسم کا مزہ لینے امڈ آئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا ، ہزارہ ڈویژن اور دیگر نواحی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے تفریحی مقامات پر

عید گزاری۔بڑی تعداد میں اسلام آباد سے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو روانگی کے باوجود شاہراہ کشمیر، مری روڈ اور اسلام آباد سے مری جانے والی دیگر سڑکوں پر سیاحوں کا رش دیکھا گیا۔ مرغزار چڑیا گھر، دامن کوہ، فیصل مسجد اور چلڈرن پارک سمیت دیگر سیر گاہوں پر بھی سیاحوں کا تانتا بندھا رہا۔ مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کی بھی رونقیں بحال ہو گئیں۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…