منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

صرف تین فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں رہائش پذیر خاتون کو ملک ریاض کا عید پر سرپرائز،دِل جیت لئے

datetime 25  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صرف تین فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں رہائش پذیر خاتون کو ملک ریاض کا عید پر سرپرائز،دِل جیت لئے، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے فیصل آباد کی غریب خاتون سلمیٰ بی بی عید کے تحفے کے طورپر معقول مکان فراہم کردیا ہے ، یہ خاتون

فیصل آباد میں ناقابل یقین حد تک صرف 3 فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں زندگی گزار رہی تھیں ان کے بارہ بچے بھی ان کے ساتھ رہتے ہیں بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے اس کی دردناک کہانی کا علم ہوتے ہی انہیں مکان فراہم کر دیا ہے جہاں وہ بارہ بچوں کو لے کر منتقل ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…