منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

میچ کھیلنے کیلئے گرائونڈ میں اترنے سے قبل کیا ایک کام ضرور کرتا ہوں

datetime 25  جون‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ والدہ سے بات کیے بغیر میچ کھیلنے کے لیے میدان میں نہیں اترتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران سرفراز احمد کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری شروع سے عادت ہے کہ

میں میچ کے لیے گراؤنڈ میں اترنے سے قبل والدہ سے بات ضرور کرتا ہوں، اگروالدہ نہ ملیں تو میں بھائی یا بہن سے گفتگو کرلیتا ہوں۔سرفراز کا مزید کہنا تھا کہ فائنل کے دن والدہ نے عمرے کے لیے جانا تھا اس لیے صبح صبح ہی ان سے بات کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…