ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

خورشید شاہ کا غریب اورمستحق افراد کے ساتھ افسوسناک سلوک

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشیداحمد شاہ اپنے حلقے کے غریب اورمستحق افراد کوراشن اوردیگرضروریات زندگی کی اشیاتقسیم کرنے کی بجائے ان کوچکمہ دے کرشہرکے دورے پرنکل گئے ۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ کے رہائش گاہ کے باہر درجنوںمستحق اورضرورت مندافراد راشن اورضروریات زندگی کی دیگراشیاکی

تقسیم کےلئے قطاربناکربیٹھے تھے کہ خورشیدشاہ آکران میں راشن تقسیم کریں گے اوران کی عیدپراستعمال کی اشیابھی دینگے لیکن خورشید شاہ نے ان ضرورت مندافراد کے بارے میں اپنی ملازمین سے معلومات لیںاورپھران افرادکوتپتی دھوپ میں چھوڑکراپنے بنگلے کے پچھلے دروازے سے نکل گئے اورشہرکادورہ شروع کردیااورکئی گھنٹے انتظارکے بعدیہ افراد خالی ہاتھ گھروں کوواپس چل دیئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…