منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مریم نواز نہ اسحاق ڈار، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس اورموجودہ صورتحال میں وزیراعظم نوازشریف نے بیک فٹ پرآنے کافیصلہ کیاہے ۔یہ دعوی معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔چوہدری غلام حسین نے کہاکہ معاملہ کچھ یوں ہے کہ جے آئی ٹی اوراس کوبنانے والے کے پیش نظرجب وزیراعظم نوازشریف پیشی کے بعد جب سے واپس آئے ہیں توحکومتی صفوں میں

صف ماتم بچھ ہوئی ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی اوردیگرمقتدرحلقوں کوباورکرادیاہے کہ ن لیگ کی قیادت وفاق میں حکومت تبدیل کرنے جارہی ہے جس سے یہ تصدیق ہوگئی ہے کہ نوازشریف اب خود کوپارٹی اورحکومت کےلئے ناگزیزنہیں سمجھتے ہیں لیکن آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران  ممکنہ طورپرکہاکہ فوج کاملکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،فوج کاکام صرف حکومت کاساتھ دیناہے ،تبدیلی کافیصلہ آپ کاہے ۔چوہدری غلام حسین نے کہاکہ شہبازشریف سب سے مضبوط امیدوارہیں اورنئے وزیراعظم وہی ہونگے جبکہ اسحاق ڈاربھی اس سیٹ کےلئے اپنی مرضی سامنے لاچکے ہیں اوروہ بھی امیدواربنناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی خود وزیراعظم بنی ہوئی ہیں ۔واضح رہے کہ وزیراعظم  نوازشریف گزشتہ دنوں جے آئی ٹی میں پیش ہوئے تھے اوراس کے بعد وزیراعلی پنجاب بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں جس کے بعد کسی بھی ممکنہ فیصلے کی صو رت میں ن لیگ نے متبادل انتظام کرناشروع کردیاہے اس حوالے سے سیاسی امورکے ماہرین مختلف تبصرے کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…