جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے بعد اب روس۔۔۔! شہبازشریف نے سرپرائز دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چار روزہ دورہ پر 27جون کو روس روانہ ہوں گے۔ بتایا گیاہے کہ مختلف محکموں کے نمائندے بھی اس دورے میں وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اپنے دورہ کے دوران روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…