جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عید کا چاند،حتمی فیصلہ اب پشاور کا ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کردیا

datetime 21  جون‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اتوار کو پشاور میں ہوگا اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر میں ضلعی اور ذونل کمیٹیوں کا اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس

ایڈمنسٹریٹر آف اوقاف کے دفتر میں اتوار 25جون کی شام بعد نمازعصر طلب کیاگیا ہے۔ علاوہ ازیں چاند رویت کی حوالے سے شہادتیں جمع کرنے کے لئے کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیاہے ۔چاند کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھ کرکریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…