بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

لاہورماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ قتل کا ڈراپ سین ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، فرانزک رپورٹ کے مطابق ملازمہ منزہ نے بلیک اسٹون پاڈر کھا کر خود کشی کی ہے۔فرانزک رپورٹ کے مطابق منزہ کے گلاس، کپڑوں اور کاغذ پر بلیک اسٹون پاوڈر لگا ہوا تھا اور جائے وقوعہ سے بھی بلیک اسٹون کے

تین شواہد ملے تھے۔ رپورٹ کے مطابق منزہ کے معدے میں بھی یہی پاڈر پایا گیا ہے۔فرانزک رپورٹ کے مطابق حراست میں لئے گئے مالک مکان اسد اور اسکا بھائی بے گناہ ہیں کیونکہ ان کے ڈی این اے منزہ سے میچ نہیں ہوئے ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ منزہ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…