پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

محمد عامر نے انگلینڈ میں بالاخر وہ چیز پاہی لی جس کا پہلے ان کیلئے سوچنا بھی ممکن نہ تھا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) محمد عامر غلطی کے بعد بھرپور ازالہ کرکے نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے، سات سال پہلے برطانیہ میں میچ فکسنگ کیس میں انہیں جیل جانا پڑا تھا، لیکن اب بھارت کے خلاف قومی ٹیم کو فتح دلاکر محمد عامر نے کھوئی ہوئی عزت واپس کمالی۔یہی انگلستان کی سرزمین تھی، جہاں محمد عامر نے دولت کے خاطر ملک غلط قدم اٹھایا اور سرعام رسوا ہوا۔ یہ ملک سے غداری تھی، جس پر پوری قوم نے برا بھلا کہا،

وہ گرچکا تھا کہ اب اوپر جانے کے سوا کوئی راستہ نہ تھا، اس نے توبہ کی اور ایک بار پھر اپنے ہاتھ میں گیند پکڑی۔عامر نے حوصلہ پکڑا سر اٹھایا اور دوڑنے لگا اور یوں اس کی توبہ قبول ہوگئی۔ سات سال پہلے جس شہر میں رسوا ہوا، سات سال بعد اسی شہر میں خدا نے انعام کی بارش کردی۔ عامر پاکستان کے ہر اس نوجوان کے لیے مثال بن گیا جو غلطیاں کرتا ہے، عامر نے ثابت کردیا کہ گر کر اٹھنے والے کو کھلاڑی کہتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…