پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حسن علی کب اور کس سے شادی کررہے ہیں؟معنی خیز اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

گوجرانوالہ(این این آئی)والدین کی غیر موجودگی میں اگر پوچھا جاتا کہ شادی کس سے کرنی ہے تو بتا دیتا۔ تاہم ابھی کیریئر پر توجہ ہے شادی پانچ سال بعد کروں گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے چیمپئنز ٹرافی کو قوم کے لیے عید کا تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ تھیں جس کے باعث کامیابی ملی،ابھی ساری توجہ کیرئیر پر مرکوز ہے پانچ سال بعد شادی کروں گا ۔گوجرانوالہ اپنے گھر پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے حسن علی نے کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ مزہ آیا۔ بھارتی عوام سے کہوں گا کہ کرکٹ کھیل ہے اور کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔شادی سے متعلق سوال پر حسن علی نے کہا کہ والدین کی غیر موجودگی میں اگر پوچھا جاتا کہ شادی کس سے کرنی ہے تو بتا دیتا۔ تاہم ابھی کیریئر پر توجہ ہے شادی پانچ سال بعد کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تین مہینے گھر سے باہر رہ کر آیا ہوں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…