پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان کے نام منسوب

datetime 20  جون‬‮  2017 |

مردان (آن لائن) مردان میں کاٹلنگ چورنگی چوک چیمئپنزٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے نام منسوب کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان نے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بہترین پرفارمنس دے کرقوم کا سرفخرسے بلند کیا جس کے بعد اب مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان کے نام منسوب کردی گئی ہے جوان کے لیے ایک

منفرد اعزاز ہے۔ضلع ناظم مردان حمایت اللہ مایارنے کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان کے نام منسوب کرنے کا ایگزیکٹیوآرڈرجاری کردیا ہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ فخرزمان اورقومی کرکٹ ٹیم نے قوم کوعید کا تحفہ دیا، شاندارکارکردگی کیاعتراف میں چوک کوفخرزمان کینام سے منسوب کیا۔واضح رہے کہ فخرزمان چیمپئنزٹرافی کے 4 میچوں میں دو نصف اورایک سنچری اسکورکرکے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں جب کہ فائنل میں ان کی بنائی گئی شاندارسنچری نے جیت میں خاصی مدد کی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…