جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

صبح صبح وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قوم کو خوشخبری سنا دی

datetime 21  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی،آج صبح تین بجے کی طلب 17689میگاواٹ تھی،بجلی کی پیداوار 14977 جبکہ شاٹ فال 2712میگاواٹ ریکارڈ کیاگیا۔

منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ محمد آصف نے کہا آج صبح تین بجے کی طلب 17689 میگاواٹ تھی،بجلی کی پیداوار 14977 جبکہ شاٹ فال 2712میگاواٹ ریکارڈ کیاگیا۔ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…