جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’ن لیگ پر قیامت ٹوٹ پڑی‘‘ اہم رکن اسمبلی نا اہل قرار

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی ڈگری کیس، ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھـٹی نا اہل قرار۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کو نا اہل قرار دیدیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 4گوجر خان سےمنتخب

ہونے والے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ان کے مخالف امیدوار افتخار کیانی نے جعلی ڈگری کے حوالے سے رجوع کر رکھا تھا۔ شوکت بھٹی کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شوکت بھٹی کو نا اہل قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…