جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پہنچتے ہی جہاں باقی کرکٹرز نے گھر کا رخ کیا وہیں حسن علی گھر جانے کی بجائے کہاں روانہ ہو گئے ؟

datetime 20  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم ٹکڑیوں میں وطن واپس پہنچ رہی ہے ۔ سرفراز احمد ، رومان رئیس، حسن علی اور شاداب خان پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باقی تینوں کرکٹرز نے تو وطن واپس پہنچتے ہی اپنے اپنے گھروں کا رخ کیا مگر بھارتیوں کی وکٹیں اڑانے والے حسن علی گھر جانے کی بجائے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے اور وہاں سحری کا اہتمام کیا اور پھر گھر کی جانب روانہ ہوئے ۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شاداب خان کے پاکستان پہنچتے ہی انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا گیا ۔ میڈیا نے سوال کیا : شاداب بھائی پاکستان کی جیت کا کریڈٹ اورآپ کی بہترین کارکردگی کے پیچھے کس کی دعائیں ہیں ؟ تو بولے کہ میری والدہ اس حوالے سے بے حد دعائیں کرتی ہیں ۔ جب میرامیچ ہو تو وہ میرے لئے خصوصی طور پر روزہ رکھتی ہیں اور دعائیں کرتی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…