منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

میچ کے دوران قومی ہیرو شاداب خان کی والدہ کیا کام کرتی رہیں ؟ جان کر آپ بھی اس ماں پر فخرکریں گے

datetime 20  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز کے چیمپئن لندن سے پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔ جہاں جیت کی ٹرافی لیئے کپتان سرفراز احمدکے پاکستان پہنچتے ہی ان کا شاندار استقبال کیا گیا وہیں قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شاداب خان کے پاکستان پہنچتے ہی انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا گیا ۔ میڈیا نے سوال کیا :

شاداب بھائی پاکستان کی جیت کا کریڈٹ اورآپ کی بہترین کارکردگی کے پیچھے کس کی دعائیں ہیں ؟ تو بولے کہ میری والدہ اس حوالے سے بے حد دعائیں کرتی ہیں ۔ جب میرامیچ ہو تو وہ میرے لئے خصوصی طور پر روزہ رکھتی ہیں اور دعائیں کرتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…