ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

20  جون‬‮  2017

نئی دہلی(آئی این پی )پاکستان کے ہاتھوں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شرمناک شکست کے بعد بھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم بچھا رہا ،ہندوستانی ٹی وی چینلز ٹیم اور کپتان ویرات کوہلی کو اڑے ہاتھوں لیتے رہے ،سابق بھارتی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہونے والی شکست ہمیں بہت عرصے تک یاد رہے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں ذلت آمیز شکست کے بعد ملک بھر میں غم وغصے کی لہر پائی جارہی ہے ۔

دوسرے روز بھی ہندوستانی ٹیم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ہندوستانی ٹی وی چینلز ٹیم اور کپتان ویرات کوہلی کو اڑے ہاتھوں لیتے رہے ۔سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سب یہ یہی کہتے ہیں ہارو بے شک سب سے ہارو لیکن پاکستان سے نہ ہارو ۔ہمیں یہ شکست بہت عرصے تک یاد رہے گی۔بھارتی کرکٹرز کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کی کپتانی پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…