بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے حسین نواز کی ویڈیو ریکارڈنگ کے خالف درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی ، حسین نواز نے تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے اور ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی استدعا کی تھی ، سپریم کورٹ نے 14جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ حسین نواز کی ویڈیو ریکارڈنگ کے خلاف درخواست پر فیصلہ آج منگل کو سنائے گی ۔ سپریم کورٹ نے 14جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔حسین نواز نے تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے اور ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی استدعا کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…