فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس کے مریضوں میں مسلسل اضا فہ ضلع بھرمیں مریضوں کی تعداد 2352رواں سال 611ہو گئی الائیڈ ہسپتال میں 332مریضوں کا علاج ہوا 279مریضوں کا علاج ڈسٹر کٹ ہسپتال میں میں22افراد اس وائرس اپنی جا نوں سے ہا تھ دھو بیٹھے6ڈاکٹرز تا حال ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر میں زیر علاج تفصیل کے مطا بق محکمہ صحت کی نا اہلی چکن پاکس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ تعداد2352ہو گئی رواں سال چکن پا کس کے متاثرہ افراد کی تعداد 611ہو گئی
جن میں 311مریض الائیڈمیں اور 322مریضوں کا علاج ڈسٹر کٹ ہسپتال میں 22مریض اس بیماری سے ہا تھ دھو بیٹھے6ڈاکٹر ز تاحال ڈسٹر کٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں محکمہ صحت نے 10202مریضوں کو چکن پاکس کی ویکسین کی گئی محکمہ صحت سے ذرائع کے مطابق کسی بھی ذمہ نے چکن پاکس جیسی خطرنا بیماری کا فوری نوٹس نہیں جس کی وجہ سے 22 رجسٹرڈ اموات ہو ئیں اس سے زائد چکن پا کس کے مریض اپنے گھروں میں ہی موت کی منہ میں چلے گئے۔