جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی جیت کی خوشیاں،نیوزی لینڈ کے کرکٹر گرانٹ ایلیٹ کے انوکھے انداز نے پاکستانیوں کے دِل جیت لئے

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ ایلیٹ نے آئی سی سی فائنل میچ میں پاکستان کی شاندارکامیابی پرپاکستانیوں کے نام شاندارپیغام جاری کیاہے ،جسے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپردیکھ کرپاکستانی شائقین کرکٹ کی خوشی کی انتہانہ رہی ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈکے

سابق کرکٹرگرانٹ ایلیٹ نے پاکستانی ٹیم کوچیمپین بننے پرمنفرداندازمیں مبارکبادپیش کرتےہوئے اپنے پیغام میں پاکستان زندہ بادکانعرہ لکھ کرساتھ ہی پاکستان کے لہراتے پرچم کی تصویرپوسٹ کی ،نیوزی لینڈکے اس معروف سابق کرکٹرکے پیغام کاپاکستانیوں نے خیرمقدم کیاہے اورجواب میں خوب دادرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…