منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف شاندار جیت،چین بھی میدان میں کود پڑا، ایسا بیان جاری کردیا کہ بھارتیوں کو آگ ہی لگادی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف شاندار جیت،چین بھی میدان میں کود پڑا، ایسا بیان جاری کردیا کہ بھارتیوں کو آگ ہی لگادی،چین نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی چیمپئنر ٹرافی میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی ہے ۔ پاکستان میں چینی سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف مشن زوہائی لی جیان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا کہ چینی

سفارتخانے کی جانب سے چیمپئنر ٹرافی کی جیت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد ہو ۔ شاباش کرکٹ ٹیم ۔بھارتی میڈیا نے ترک صدر اور چینی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ،بھارتی تجزیہ کار کاموقف تھا کہ کھیل کو کھیل ہی رہنے دیاجانا چاہئے دیگر ممالک کے سربراہان اور سفارتخانوں کی جانب سے بھارتی ہار پر تبصرے مناسب نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…