جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ،آئندہ 2روز کے دوران کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق اگلے 2روز کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور،سرگودھا،فیصل آباد، ساہیوال،ڈی جی خان، ملتان،بہاولپور،مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ، بنوں،ڈی آئی خان ڈویژن،فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں

جبکہ ڑوب اور سبی ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ٗبوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی میں49،دالبندین48،سبی47،شہید بینظیر آباد 46اور دادو میں 45 ڈگری جبکہ لاہور میں کم سے کم 22اورزیادہ سے زیادہ 38،اسلام آباد 25اور37،کراچی 29اور35،پشاور میں کم سے کم 28اور زیادہ سے زیادہ 39،ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…