پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ملک ریاض نے فخر زمان کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹوملک ریاض حسین نے جیت پرفخرزمان کو کراچی میں پلاٹ دینے کااعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے بازفخرزمان کی بھارت کیخلاف میچ میں شاندارسنچری پرخراج

تحسین پیش کیاہے۔ اس موقع پرملک ریاض حسین نے اعلان کیاکہ پاکستان کی جیت پرفخرکوبحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک پلاٹ تحفہ میں دیاجائے گا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان، فخرزمان آپ پرفخرہے۔انہوں نے قومی ٹیم کوبھی چیمپینزٹرافی جیتنے پرمبارکبادپیش کی ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…