بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 19  جون‬‮  2017 |

نوشہرہ (آئی این پی ) وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے 30 ارب 20 کروڑ روپے پن بجلی کے منافع کی مد میں جاری کر دیے ہیں پن بجلی کے منافع میں18ارب روپے سالانہ کااضافہ کیاہے۔ اتوار کو نوشہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے

صوبے کو تیس ارب بیس کروڑ روپے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں جاری کئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پن بجلی کے منافع کے حجم میں اٹھارہ ارب روپے سالانہ کااضافہ کیاگیاہے۔ایک سوال پر وزیراعلی نے کہاکہ پشاور، چارسدہ اورنوشہرہ کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کیلئے دریائے کابل پر پندرہ ارب روپے کی لاگت کے پشتے تعمیر کئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…