ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کنگ خان بھی اب ڈائریکٹر بننے کی منصوبہ بندی کرنے لگے ۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ ٹیلیویژن ایک زبردست میڈیم اور حیرت انگیز پلیٹ فارم ہے انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں جس طرح فلم کی ہدایتکاری کی منصوبہ کر رہا ہوں اسی طرح ٹی وی پر کام کا بھی ارادہ ہے انہوں نے کہا کہ ویسے بھی ٹی وی میری پہلی محبت ہے مجھے جب بھی موقع ملتا ہے چھوٹی سکرین کو بھی وقت دیتا ہوں ۔
شاہ رخ خان اب ڈائریکٹر بننے کی منصوبہ بندی کرنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































