اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

آڈیو ٹیپ نے حقیقت واضح کردی، دھرنا ن لیگ حکومت کیخلاف سازش تھا

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرویز رشید کہتے ہیں آڈیو ٹیپ نے پی ٹی آئی کی حقیقت واضح کردی، دھرنا ن لیگ حکومت کیخلاف سازش تھا، عمران خان چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنا چاہتے تھے۔

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو ٹیپ نے دھرنے کی حقیقت واضح کردی، دھرنا ن لیگ کی منتخب حکومت کیخلاف سازش تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنا چاہتی تھی، پی ٹی وی پر حملے میں پی ٹی آئی کا نام بھی شامل کیا جانا چاہئے، وزیراعظم کیخلاف نازیبا زبان پر کارروائی کی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…