منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عہدے سے ہٹایاجانا برداشت نہ ہوا،تحریک انصاف کے اہم رہنما کے ن لیگ سے رابطے،شمولیت کی تیاریاں

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب کے صدر کو سا بق گورنر چودہری سرور کا سا تھ دینے پر انٹڑ پارٹی الیکشن میں بدترین شکست عہدے سے ہٹا دیا گیا ق لیگ کے سا بق رہنماء کا نون لیگ سے رابطوں انکشاف ریجنل آفس سے پارٹی پرچم فلیکس اتار دیے گئے کارکنوں کے لیے دروازے بند تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں پی ٹی آئی میں پھوٹ کھل کر سا منے آ گئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سا بق گورنر چودہری سرور کو شکست,جہا نگیر ترین گروپ جیت گیا

سا بق صدر ویسٹ پنجاب چودہری اشفاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا عہدے سے ہٹا ئیجا نے بعد سا بق صدر پی ٹی ویسٹ پنجاب نے اپنے گھر میں بنا ئے ہو ئے ریجنل دفتر سےُ ی ٹی آئی کے جھنڈئے اور فلیکس فوری طور پر اتار کر کارکنوں کے لیے دروا زے بند کر دیے پی ٹی آئی کا ریجنل ہاؤس ایک مرتبہ پھر چناب ہا ؤس بن گیا ذرائع نے بتایا کہ ق لیگ کے سا بق ضلعی نا ظم ٹوبہ ٹیک سنگھ نے نوں لیگ سے را بطہ کر لیا ہے  ذرائع کے مطا بق بغاوت کا فیصلہ انٹر پارٹی الیکشن سے پہلے کر لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…