منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

آصف زردار ی کے ایک اورساتھی لاپتہ ،چوہدری نثار پر الزام لگادیاگیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردار کے ایک ساتھی نواب لغاری ابھی تک لاپتہ ہیں ‘ اسلام آباد سیف سٹی ہے تو پھر نواب لغاری کیسے لاپتہ ہو گئے ‘ ان کی گمشدگی کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری کے ایک ساتھی نواب لغاری

ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ عدالت اور چوہدری نثار کو بھی علم ہے کہ نواب لغاری کس کے پاس ہیں۔ نواب لغاری کی گمشدگی کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں ۔ ان کو فوری طور پر رہا کیاجائے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ شہریوں کو اس طرح اٹھا کر گم کر دینا آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد سیف سٹی ہے تو پھر نواب لغاری کیسے لاپتہ ہوئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…