بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے نے نئی سروس کا آغاز کردیا،مسافروں کی بڑی مشکل کا خاتمہ 

datetime 13  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے مسافروں کی سہولت کیلئے موبائل اپلیکیشن اور آن لائن چیک ان کا آغاز کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر اب ٹکٹس کی بکنگ آن لائن کروا سکیں گے ، مسافر ایئرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی 24 گھنٹے سے 3 گھنٹے قبل تک چیک ان

کر سکیں گے۔ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان اندرون ملک پروازوں کیلئے چیک ان سہولت فراہم کی گئی تا ہم آئندہ دنوں میں اس کا دائرہ اندرون و بیرون ملک تک بڑھا دیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق مذکورہ اقدام سے پی آئی اے کو براہ راست سیلز بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…