اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد سینتھیا گلی پہنچ گئے ۔ نماز ظہر بھی ادا کرائی اور روزہ میں وقت گزارنے کے لئے لڈو کی گیم بھی کھیلی ۔ منگل کے روز عمران خان اسلام آباد سے اچانک نتھیا گلی پہنچ گئے جہاں عمران نے نماز ظہر کی امامت کرائی ، وقت گزارنے کے لئے سیاسی دوستوں کے ساتھ لڈو بھی کھیلتے رہے اس دوران ملکی سیاسی صورت حال پر بھی امور زیر بحث آئے جبکہ پارٹی الیکشن میں ’’انصاف‘‘ گروپ کے کلین سوئپ کے حوالے سے عمران خان کو فون پر اطلاع دی گئی ۔
عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے، نماز ظہر کی امامت کرائی ،وقت گزارنے کیلئے لڈو بھی کھیلتے رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































