منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

انوکھی واردات،اہم شہر میں نجی بینک کی اے ٹی ایم سے 27لاکھ 58ہزار چوری ہوگئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جون‬‮  2017 |

لالی موسیٰ( آئی ا ین پی )لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر نجیب کی اے ٹی ایم مشین سے ایک منٹ میں 27لاکھ 58ہزار اور پانچ سو کی چوری ۔تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر نجی بینک برانچ سے نامعلوم افراد اے ٹی ایم مشین سے 27لاکھ 58ہزار روپے لے کر

لوٹ کر فرار ہو گئے جس وقت بینک صبح کھلا تو اے ٹی ایم مشین میں رقم نہ ہونے پر بینک مینجر نے تھانہ اطلاع کی جس پر پولیس موقع پر پہنچی پولیس نے آپریشنل مینجر فرحان اور کیشئیر فرحان کو تفتیش کے لئے ساتھ لے گئی پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…