جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان اور نذرگوندل کے بعداہم ترین سیاسی شخصیت نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماامتیار صفدر وڑائچ نےتحریک انصاف میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان اور نذر محمد گوندل کے بعد اب پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز صفدر وڑائچ نے بھی تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

امتیاز صفدر وڑائچ آئندہ ہفتے عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔دوسری طرف پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ امتیاز صفدر وڑائچ سے معاملات طے پاگئے ہیں اوروہ جلدہی پی پی پی کوخیربادکہہ کرتحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…