منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

6کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام،سمگل کرنیوالے کون تھے؟افسوسناک انکشاف

datetime 12  جون‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے 6کلو گرام آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع خوشاب کا رہائشی منور اپنی اہلیہ شبانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

کے لیے جدہ جارہا تھا۔ایئرپورٹ پر سامان چیکنگ کے دوران اس کے بیگز کی تہہ میں چھپائی 6 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔حکام کے مطابق برآمد کی گئی ہیروئن کروڑوں روپے مالیت کی ہے جبکہ دونوں ملزمان کو اے ایس ایف نے مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…