بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں ہلچل،بڑی تعداد میں گرفتاریاں

datetime 11  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی درالحکومت میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس کا سٹی اور اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈویژنل ایس پیز کی ہدایت پر ہونے والے سرچ آپریشن سٹی اور اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں کیے گئے۔

سٹی ڈویژن کی علاقے بادامی باغ، راوی روڈ میں سرچ آپریشن کے دوران 20 مشبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جبکہ اقبال ٹاؤن میں سے 11 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائسز کے ذریعے شہریوں کے کوائف چک کیے اور شناختی دستاویزات نہ ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…