جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

 وزیراعظم نوازشریف نے بھی پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کافیصلہ کرلیا

datetime 11  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھی پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کافیصلہ کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کوجے آئی ٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹس موصول ہوگیاہے ،نجی ٹی وی کے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی کے سامنے جوڈیشل اکیڈمی میں پیش ہونگے ناکہ جے آئی ٹی ان سے تفتیش کرنے کےلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…