جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے ایک اورخوشی کی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

datetime 11  جون‬‮  2017 |

اسلام آسباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ٗوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ٗ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ملتان ڈویژن،

فاٹا، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مختلف علاقوں ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ملتان ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیرمیں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ٗ ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 بجے تک زیادہ سے زیادہ نوکنڈی 40، دادو 39، بھکر، جھنگ، کوٹ اڈو، نور پور تھل، رحیم یار خان، سکھر37، فیصل آباد، جوہر آباد، لاڑکانہ، منگلا، ملتان ، شہید بے نظیر آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں دن بھر 15 سے 25 کلو میٹر کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چلنے کی توقع ہے اور آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 45 سے 65 فیصد کے درمیان رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…