جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی رہنما پر قاتلانہ حملہ

datetime 10  جون‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی جمال احمد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی لیکن وہ محفوظ رہے ۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے جمال احمد پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی اور اس واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔ وزیر اطلاعات

سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بھی اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے گی ۔ وزیر قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے جمال احمد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت معاملے کی تحقیقات کرکے دہشت گردوں کو گرفتار کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…