منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سرگودھا‘یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت،افسوسناک انکشافات

datetime 10  جون‬‮  2017 |

سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا یونیورسٹی میں زیر تعلیم فائن آرٹ کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، طالبہ ڈیپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔پولیس کے مطابق سرگودھا یونی ورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت میں نیا موڑ سامنے آگیا، مذکورہ طالبہ ڈپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

مہک جبین کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔حکام کے مطابق اہل خانہ نے طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کرانے انکار کردیا، طالبہ کی موت کی منشیات کے استعمال کے باعث ہوئی۔ اہل خانہ نے اسپتال میں میڈیا کو کوریج سے بھی روک دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں منشیات فروخت کرنے والے گروہ کے بارے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…