بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اہم شخصیت کی پاکستان آمد کی خبر نے ہلچل مچا دی حکومت کی نیندیں حرام۔۔کیا ہونے جا رہا ہے

datetime 10  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری تقریباً چھ ماہ بعد آج ( اتوار) کے روز صبح آٹھ بجے وطن واپس پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے ترجمان نورا اللہ صدیقی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری قطر ائیر ویز کی پرواز سے

مصر سے بذریعہ دبئی لاہور ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں سے انہیں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون لایا جائے گا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیاہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…