جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، سرکاری کالجز میں 1 ہزار 78 میل لیکچرار جبکہ 478فی میل اسسٹنٹ پروفیسرز بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، 201 فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 820 میل لیکچرار، 424 میل اسسٹنٹ پروفیسر اور 197 میل ایسوسی ایٹ پروفیسرز جبکہ پنجاب کے سرکاری کالجز میں 42 میل پروفیسرز بھی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
حکومت پنجاب نے بھرتیوں کی منظوری دے دی، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے پبلک سروس کمیشن کو اشتہار جاری کرنے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…