جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

فردس عاشق اعوان اورنذرگوندل کے بعد سب سے بڑا سیاسی دھماکہ،تین اہم ترین سیاسی رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت

datetime 10  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان ،نذرمحمدگوندل ،راجہ ریاض کے بعد اب پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااورسابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن ،افغل وڑائچ اوربابراعوان نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کےلئے پرتولناشروع کردیئے ہیں اوراس حوالے سے ان تینوں رہنمائوں نے رضامندبھی

ظاہرکردی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن، بابر اعوان اور افضل وڑائچ عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ طورپرشمولیت کااعلان کرینگے اوران رہنمائوں کوعام انتخابات میں ٹکٹ دینے کی یقین دھانی کرادی گئی ہے ۔واضح رہے کہ ندیم افضل چن اس سے قبل پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی بھی رہ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…