منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرپول کے اعتراضات دور،الطاف حسین کی واپسی ،پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لندن (آئی این پی)وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کیلئے اعتراضات دور کر کے انٹرپول کو ایک بار پھر درخواست ارسال کر دی ‘ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم فوجداری مقدمات میں پاکستانی عدالتوں کو مطلوب ہے۔ جمعہ کو ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کیلئے تفصیلی مشاورت کے بعد انٹرپول کی طرف سے اٹھائے گئے

اعتراضات دور کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے  کو ہدایت کی کہ وہ انٹرپول سے رابطہ کرے اور الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کروائے جائیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کیلئے انٹرپول کو ایک بار پھر درخواست ارسال کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم فوجداری مقدمات میں پاکستانی عدالتوں کو مطلوب ہے۔ درخواست میں انٹرپول کے قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام قانونی تقاضے بھی پورے کئے گئے ہیں

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…