جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان تصوراتی دنیا سے باہر آئیں ، مریم اورنگزیب

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان تصوراتی دنیا سے باہر آئیں ، پارلیمنٹ ، پی ٹی وی ، وزیراعظم ہاؤس اور جمہوریت پر حملہ آپ کے بدترین کارنامے ہیں ، جھوٹ اور حرکتوں کی وجہ سے 2018میں قوم آپ کا منہ توڑ جواب دے گی ۔

جمعرات کو عمران خان کی میڈیا گفتگو پر ردوعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت الیکشن کمیشن اور حنیف عباسی کی پٹیشن عمران خان آپ کو ڈھونڈ رہی ہے ، آپ قانون سے استثنیٰ تو لے سکتے ہیں مگر 2018میں قوم آپ کو استثنیٰ نہیں دے گی ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کی عوام سے دھوکا اور جھوٹ بولنے پر عوام آپ سے 2018میں حساب لے گی ، عمران خان تصوراتی دنیا سے باہر آئیں ،جھوٹ اور حرکتوں کی وجہ سے 2018میں قوم آپ کو منہ توڑ جواب دے گی ۔ وزیراطلاعات نے کہا کہ پارلیمنٹ ، پی ٹی وی ، وزیراعظم ہاؤس اور جمہوریت پر حملہ آپ کے بدترین کارنامے ہیں ۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…